ایک آس لگائے بیٹھا ہوں
ایک بار تو کعبہ دیکھوں میں
اِس شہر کی دلکش فضاؤں میں
ایک بار تو جلوہ دیکھوں میں
پیاسا ہوں آب زَم زَم کا
ایک بار تو پِی کے دیکھوں میں
پھر چاہے ہوش گنواہ بیٹھوں
ایک بار مدینہ دیکھوں میں
ایک آس لگائے بیٹھا ہوں
ایک بار تو کعبہ دیکھوں میں
اِس شہر کی دلکش فضاؤں میں
ایک بار تو جلوہ دیکھوں میں
پیاسا ہوں آب زَم زَم کا
ایک بار تو پِی کے دیکھوں میں
پھر چاہے ہوش گنواہ بیٹھوں
ایک بار مدینہ دیکھوں میں