*تین دن انٹرنیٹ بند ہونے کے فوائد:* 1: گھر والوں سے ملاقات ہوئی بہت اچھے لوگ ہیں ۔ 2:علاقے میں کچھ نئے دوستوں سے ملاقات ہوئی جو کئی سالوں سے پڑوس میں رہ رہے تھے لیکن کبھی ملاقات نہیں ہوئی تھی۔ 3:گھر میں ماں کے ساتھ گھر کے کاموں میں حصہ لیا بدلے میں ڈھیر سارے دعائیں ملی۔ 4:اپنے گیلری کو دن میں دو تین مرتبہ اوپن کرکے اس سے فالتو چیزیں ڈیلیٹ کئے۔ 5:اپنے مستقبل کے بارے میں سوچنے کا موقع مل گیا۔



