*تین دن انٹرنیٹ بند ہونے کے فوائد:* 


 
1: گھر والوں سے ملا...
Ummah Post
29 November, 2024

*تین دن انٹرنیٹ بند ہونے کے فوائد:*

1: گھر والوں سے ملاقات ہوئی بہت اچھے لوگ ہیں ۔

2:علاقے میں کچھ نئے دوستوں سے ملاقات ہوئی جو کئی سالوں سے پڑوس میں رہ رہے تھے لیکن کبھی ملاقات نہیں ہوئی تھی۔

3:گھر میں ماں کے ساتھ گھر کے کاموں میں حصہ لیا بدلے میں ڈھیر سارے دعائیں ملی۔

4:اپنے گیلری کو دن میں دو تین مرتبہ اوپن کرکے اس سے فالتو چیزیں ڈیلیٹ کئے۔

5:اپنے مستقبل کے بارے میں سوچنے کا موقع مل گیا۔

Share this article
رزق کا مالک کون؟
مضامین

رزق کا مالک کون؟

✍🏻ملازم بڑا ہی تابعدار تھا۔ مالک نے خوش ہو کے اس کی پانچ ہزار تنخواہ بڑھا دی۔ تابعداری میں فرق نہیں آیا لیکن وہ بہت زیادہ مشکور بھی نہیں ہوا۔ مالک کو بڑا غصہ آیا کہ میں نے اس کی تنخواہ بڑھائی لیکن یہ ہے کہ اچھے سے شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔ اس نے اگلے ماہ تنخواہ پانچ ہزار کم کر دی۔ ملازم...