ایک شخص نے امام ابراہیم بن ادھم رحمه الله سے عرض کیا:
میں را...
Ummah Post
10 December, 2024

ایک شخص نے امام ابراہیم بن ادھم رحمه الله سے عرض کیا:

میں رات کو نماز نہیں پڑھ پاتا ہوں، اِس لیے مجھے کوئی دواء تجویز کر دیں؛

اُنہوں نے کہا:

دن میں الله کی نافرمانی نہ کرو، وہ تمہیں رات کو اپنے سامنے کھڑا کرے گا، کیونکہ تمہارا رات کو اُس کے سامنے کھڑا ہونا، سب سے بڑے اعزاز میں سے ہے؛ اور نافرمان اِس عزت کا مستحق نہیں ہے!"

(فصل الخطاب في الزهد والرقائق والآداب : 400/9)

Share this article
باپ کا آخری خط
مضامین

باپ کا آخری خط

کہانی کا عنوان: "ابو نے کہا تھا جلد واپس آؤں گا... مگر گیارہ سال گزر گئے" میں صرف آٹھ سال کا تھا جب ابو نے گھر سے جاتے ہوئے میرے سر پر ہاتھ رکھا اور مسکرا کر کہا: "بیٹا، بس چند مہینوں کی بات ہے... پھر میں واپس آ جاؤں گا۔" اس وقت مجھے نہیں معلوم تھا کہ بعض "چند مہینے" پورا بچپن نگل جاتے ہیں۔ ہما...