*اُردو کی خوبصورتی دیکھیے*
*صبح صبح لکھنؤ فون پر ایک دوست سے پوچھا، کیا کر رہے ہو پیارے ؟*
*بولا: ابھی میں بڑی شدت سے عزت و عظمت کی ڈور کو بے پناہ اُلجھنوں کی گِرِفت سے آزاد کرنے کی کشمکش میں مبتلا ہوں۔*
*میں نے کہا: سمجھا نہیں.😕*
*بولا: پائجامے کے ناڑے میں گانٹھ پڑ گئی ہے وہی کھول رہا ہوں۔*
😂😅😄😆🤣😃😜😄😆😅
*لطیفوں کی دنیا 😊*