ایک عورت نے
ایک بزرگ ریڑھی والے سے
پوچھا :
" انڈے کتنے روپے درجن ہیں؟"
بوڑھے نے ادب سے جواب دیا:
"بی بی، تیس روپے فی انڈہ۔"
عورت بولی:
"میں چھ انڈے 150 روپے میں
لوں گی، ورنہ چلی جاؤں گی۔"
بوڑھا آدمی نرمی سے مسکرایا:
"بی بی، جیسے آپ چاہیں
ویسے لے لیں۔
میرے لیے تو یہ اچھی شروعات ہے۔...