دنیا میں جو بھی آیا، کوچ کرنے کو آیا۔
دفن خود صدہا کئے زیر زمین۔
پھر بھی مرنے کا نہیں حق الیقین۔
تجھ سے بڑھ کر کوئی غافل نہیں۔
کچھ تو عبرت چاہئے اے نفس لعین۔
۸۔ جب تجھے وہ حادثہ موت کا پیش آئے گا جس کو کوئی نہیں ٹال سکتا، تو مال و دولت اور نوکرو خادم تیرے کچھ بھی کام نہ آئیں گے۔
۹۔ اس و...