*خاردارجھاڑیوں پر؛*
*ٹہری ہوئی بوندوں نے؛*
*بس یہی بتایا ہے؛*
*پتوں نے تیرا ساتھ؛*
*چھوڑ دیا تو کیا؟*
*قُدرت نے تجھے؛*
*موتیوں سے سجایا ہے...!!!*
*خاردارجھاڑیوں پر؛*
*ٹہری ہوئی بوندوں نے؛*
*بس یہی بتایا ہے؛*
*پتوں نے تیرا ساتھ؛*
*چھوڑ دیا تو کیا؟*
*قُدرت نے تجھے؛*
*موتیوں سے سجایا ہے...!!!*