السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
آج کی رات لیله البراءہ(شب براءت) ھے
1 صلوۃ التوبه2 رکعات پڑھکر گناہوں کی معافی مانگیں
2 کچھ صدقہ کریں
3 سب کو دل سے معاف کردیں
3 اپنے دل کو کدورت اور بغض سے صاف کرلیں
4 کلمہ طیبہ 100بار استغفار 100 درود شریف 100بار پڑھیں
5 زنگی بھر اخلاص اعتدال دلائل تسلسل کیساتھ عقاید پر کام کرنے اور اسپر جان و مال پیش کرنے کی نیت کریں
(اس پیغام کو آگے جہاں تک پھنچا سکتے ھیں پھنچا کر میرا بوجھ ھلکا کریں)
والسلام
محتاج دعا محمد الیاس گھمن
15 شعبان 1446 ھ
13 فروری 2025 ش