میاں بیوی شادی سے وآپس آ رہے تھے اچانک بیوی چلائی سامنے دیوا...
Ummah Post
17 February, 2025

میاں بیوی شادی سے وآپس آ رہے تھے اچانک بیوی چلائی سامنے دیوار ہے گاڑی تو روکو سامنے دیوار ہے گاڑی روکووو*

*گاڑی دیوار سے جا ٹکرائی اگلے دن دونوں ہسپتال میں پڑے تھے بیوی نے پوچھا جب میں اتنی دیر سے آواز دے رہی تھی کہ سامنے دیوار ہے تو پھر سنا کیوں نہیں اور گاڑی کیوں نہیں روکی؟*

‏*شوہر نے کراہتے ہوئے غصے سے جواب دیا*

*کار تم چلا رہی تھی میں نہیں😁😁*

Share this article
بابا جی کی چار نصیحتیں
مضامین

بابا جی کی چار نصیحتیں

جن دنوں میں مدرسہ میں پڑھتاتھا۔ ایک بابا جی زیادہ تر وقت مسجد میں گزارتے تھے۔ ہمہ وقت کسی ناکسی عبادت میں مشغول رہتے۔ یہی موسم تھا سخت سردی تھی۔ میں نے دیکھا وہ ٹھنڈے یخ پانی سے وضو کررہے تھے۔ اور مسکرا رہے تھے۔ میں پہلے تو انکی عجب مسکراہٹ کے سحر میں گرفتار رہا۔ جب انکی نگاہ مجھ پر پڑی تو میں چونک...