کچھ دعائیں لفظوں کے لبادے میں نہیں آتیں
‏اور نہ ہی الفاظ کے...
Ummah Post
21 March, 2025

کچھ دعائیں لفظوں کے لبادے میں نہیں آتیں

‏اور نہ ہی الفاظ کے پہناوے میں ۔۔

‏بس رب کے روبرو ....

‏سجدوں میں سسکیوں کی نظر کی جاتی ہیں۔۔!!

‏اور پھر ...

‏اطمینانِ قلب مل جاتا ہے۔ ❣️

‏کیونکہ بات کاتبِ تقدیر کو سنادی گئی ہوتی ہے،

‏اور وہ بہترین فیصلہ ساز ہے۔۔۔!! 🤍

~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~

Share this article
پیدل چلتے ہوئے مطالعہ
مضامین

پیدل چلتے ہوئے مطالعہ

اسلاف کے ہاں شوقِ مطالعہ اور اہمیتِ وقت کا یہ عالم تھا کہ پیدل چلتے ہوئے بھی کتاب کا مطالعہ جاری رہتا۔ ابن الآبنوسی کہتے ہیں کہ علامہ خطیب بغدادیؒ پیدل چل رہے ہوتے تو ہاتھ میں کتاب لیے اس کا مطالعہ کر رہے ہوتے۔ (سیر اعلام النبلاء، ١٨: ٢٨١) نحو کے ایک بے بدل عالم علامہ احمد بن یحیٰ جو ثعلب کے نام سے...