ایک مزدور تنخواہ کا لفافہ لئے خزانچی کے پاس آیا اور بولا، "ج...
Ummah Post
26 March, 2025

ایک مزدور تنخواہ کا لفافہ لئے خزانچی کے پاس آیا اور بولا، "جناب اس میں پانچ سو روپے کم ہیں"

خزانچی نے کہا، "پچھلے مہینے جب تمہارے لفافے میں پانچ سو روپے زیادہ چلے گئے تھے تب تم میرے پاس کیوں نہین آئے تھے؟"

مزدور بولا، "تب آپ نے پہلی بار غلطی کی تھی اس لئے میں نے برداشت کر لیا تھا۔ لیکن دوسری بار آپ کی غلطی برداشت نہیں کر سکتا"

🤣🤣🤣

Share this article
شکر گزاری کے فوائد
مضامین

شکر گزاری کے فوائد

شکر ادا کرنے کا ایک فائدہ تو یہ ہو گا کہ آپکی کی ہوئی عبادت اللہ کے حضور میں قبول و منظور ہوگی کیونکہ اللہ کو شکر بڑا پسند ہے دوسرا فائدہ یہ ہو گا کہ اللہ کی طرف سے عبادت کی مزید توفیق ملے گی چنانچہ اللہ تعالی خود فرماتے ہیں لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَا زِيدَنَّكُمُ اگر تم شکر کرو گے تو ہم تمہیں وہ نعمت مز...