ایک کنجوس کے دسترخوان پر مہمان چاول کھا رہے تھے.
کچن سے بیگم نے آواز لگائی "مرغی لے آؤں؟"🙂
کنجوس نے جواب دیا "نہیں... ابھی نہیں."
مہمانوں کو بہت برا لگا کہ یہ مرغی لانے کیوں نہیں دے رہا ہے.🤔
آخرکار مہمانوں نے چاول ختم کر لئے تو کنجوس نے آواز لگائی. "بیگم مرغی لے آؤ"☺️
اور پھر مہمانوں نے دیکھا کہ بیگم زندہ مرغی ہاتھ میں لئے چلی آ رہی ہے.😳
مہمانوں کی حیرت دیکھتے ہوئے کنجوس نے کہا.
" مرغی دسترخوان پر گرے ہوئے چاول کھانے کے لئے لائی گئی ہے. جیسا آپ سوچ رہے ہیں ویسا کچھ نہیں ہے."
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣