بانی دیوبند حجہ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی نور اللہ مر...
Ummah Post
1 April, 2025

بانی دیوبند حجہ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی نور اللہ مرقدہ کا ایک جواب مولانا محمد قاسم نانوتوی - حیات اور کارنامے میں نقل کیا ہے جو عصری تعلیم کے سلسلہ میں کسی نے دریافت کیا تھا۔ جواب قابل غور وفکر ہے۔ سوال تھا کہ دیوبند میں عصری علوم کیوں نہیں پڑھائے جاتے؟

ہم آدھا تیتر آدھابٹیر نہیں بنا سکتے ، دونوں طرح کے علوم کی مخلوط تعلیم کا نتیجہ یہ ہوگا کہ طالب علم کسی بھی علم و فن میں درجۂ کمال حاصل نہیں کرسکتا، نہ اسے جدید علوم حاصل ہوں گے نہ قدیم علوم

(مولانا محمد قاسم نانوتوی- حیات اور کارنامے ص:۱۶۲)

Share this article
بچوں کو گالم گلوچ نہ دیں
مضامین

بچوں کو گالم گلوچ نہ دیں

بچہ یہ گالیاں کہاں سے سیکھتا ہے؟ سب سے . پہلے گھر سے سیکھتا ہے، جو باپ بات بات پر اپنی بیوی کو گالی دے رہا ہو، اپنے بچوں کو گالیاں دے رہا ہے، دوستوں کے ساتھ نجی مجلس اور موبائل پر ایسی زبان استعمال کر رہا ہو تو پھر یہ بچہ والد سے سیکھ رہے ہوتا ہے، یہ سمجھتا ہے گالی کوئی بری بات نہیں جو باپ بات بات م...