ارسطو اپنے شاگرد سکندر کو کہا کرتا تھا کہ عورتوں سے دور رہا کرو۔
محل کی عورتوں نے ارسطو کے پیچھے ایک خوبصورت لڑکی لگا دی ۔۔تاکہ اسے سبق سکھایا جائے اور وہ انکے اور سکندر کے بیچ مداخلت نہ کرے۔
ایک دن اس لڑکی نے ارسطو سے فرمائش کی کہ اسے گھوڑے کی سواری کرنی ہے ، ارسطو گھوڑا بنا اور اس لڑکی نے سواری کی۔
اسی دوران سکندر کو اطلاع کر دی گئ کہ جو استاد آپکو ہم سے روکتا ہے اسکی اپنی حالت ملاحظہ کی جائے۔
جب سکندر وہاں پہنچا اور پوچھا استاد جی یہ کیا ، تو ارسطو نے کہا اسی لئے تو تمہیں روکتا ہوں کہ عورتوں سے دور رہا کرو ۔۔ جو تمہارے استاد کا یہ حال کر سکتی ہے تمہارا کیا کرے گی ۔۔ 🫣😆
*٭٭••✦✿اردو اسلامک کہانیاں✿✦••٭٭*