#مَن كانَ للَّه كان اللهُ لَه» وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ💚 فدائے ملت حضرت مولانا سید اسعد مدنی نور اللہ مرقدہ کے دائیں جانب وزیر اعظم اور بائیں جانب منتری ہاتھ جوڑے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے علماء دیوبند کی یہ طاقت تھی بڑی بڑی طاقتیں چھک کر ادب احترام کے ساتھ سلام کرتے تھے اس وقت حکومتیں علماء دیوبند کی عزت کرتی تھی اب حکومتیں علماء کی شان میں گستاخی کر رہی ہے اللہ تعالیٰ فدائے ملت حضرت اقدس حضرت مولانا سید اسعد مدنی نور اللہ مرقدہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے🤲🤲



