*شیخ الاسلام♥*

شیخ الاسلام تمام عالمِ اسلام کی سب سے بڑی عل...
Ummah Post
2 April, 2025

*شیخ الاسلام♥*

شیخ الاسلام تمام عالمِ اسلام کی سب سے بڑی علمی شخصیت کو کہا جاتا ہے

سب سے پہلے یہ لقب ساتویں صدی کے محدث اور ایک متبحر عالِم "شیخ الاسلام علامہ ابنِ تیمیہ رحمةاللہ" کو دیا گیا تھا

اس کے بعد دوسری مرتبہ ماضئ قریب میں دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث اور جمعیت علماء ہند کے صدر "شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمةاللہ" کو اس لقب سے ملقب کیا گیا تھا

جبکہ حال میں "شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب" کو اس لقب سے نوازا گیا ہے

اللہ تعالیٰ حضرت کا سایا تا دیر ہمارے سروں پر قائم و دائم فرما آمین

Share this article
سچ کہو اور باقی رہو
مضامین

سچ کہو اور باقی رہو

ایک بار ایک بادشاہ جوانوں کے لنگر خانے گیا ، صفائی ستھرائی چیک کی درست تھی، پھر اس نے پوچھا کہ جوانوں کے لیے کیا پکایا ہے ؟جواب ملا بتاؤں یعنی بینگن ۔بادشاہ سخت ناراض ہوا کہ جوانوں کے لیے اتنا گھٹیا کھانا کیوں پکایا گیا ہے ؟اس کے مشیر نے بینگن کی بُرائی میں زمین آسمان ایک کر دیے ، بہر کیف لنگر کما...