امام ابو داؤد ؒ سے پوچھا گیا: "جب فتنے بڑھ جائیں اور اہل بدعت کی کثرت ہو جائے، آپ اپنے بعد کس کے پاس بیٹھنے کا حکم دیں گے؟"
فرمایا: "کتابیں"۔🖤
(الفؤائد المنتخبة لابن بشكوال ١/ ٤١٣)