مشکل وقت میں دلاسہ دینے والا
کوئی اجنبی بھی ہو تو ، وہ دل میں اُتر جاتا ہے
اور مشکل وقت میں کنارہ کرنے والا کوئی اپنا ہی
کیوں نہ ہو، دل سے اُتر جاتا ہے۔🙌
مشکل وقت میں دلاسہ دینے والا
کوئی اجنبی بھی ہو تو ، وہ دل میں اُتر جاتا ہے
اور مشکل وقت میں کنارہ کرنے والا کوئی اپنا ہی
کیوں نہ ہو، دل سے اُتر جاتا ہے۔🙌