*ایک لرزتا ہاتھ، ایک کانپتی لاٹھی، اور ان آنکھوں میں وہ سوال...
Ummah Post
8 April, 2025

*ایک لرزتا ہاتھ، ایک کانپتی لاٹھی، اور ان آنکھوں میں وہ سوال جو کسی کو نظر نہیں آتا* —

"کیا ہم واقعی اتنے *بےبس* ہو گئے؟"

یہ وہی ہاتھ ہیں جنہوں نے انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا تھا۔ وہی قدم جو راتوں کو جاگ کر تمہارے لیے دوڑتے تھے، آج دروازے پر تمہاری راہ تک رہے ہیں۔ مگر تمہیں فرصت نہیں۔ تمہارے پاس دنیا کی ہر مصروفیت ہے، سوائے ان چہروں کو دیکھنے کے جو تمہاری ایک مسکراہٹ کو ترس رہے ہیں۔

ایک *سوکھی چھڑی* کم از کم گرنے سے بچا سکتی ہے، مگر وہ اولاد جو ماں باپ کے بڑھاپے کا سہارا نہ بنے، وہ چھڑی سے بھی بدتر ہے۔ وہ والدین جو جوانی میں تمہاری ہر ضد مانتے رہے، آج تمہاری بے حسی کے بوجھ تلے دبے سسک رہے ہیں۔

وقت پلٹتا ضرور ہے احتیاط کیجئے۔

Share this article
ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز :
مضامین

ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز :

امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ ہارون رشیدؒ کے زمانے میں پورے عالم اسلام کے قاضی القضاۃ تھے، ایک بار ان کے پاس خلیفہ ہارون رشیدؒ اور ایک نصرانی کا مقدمہ آیا، امام نے فیصلہ نصرانی کے حق میں کیا، اس طرح کے درخشاں واقعات تاریخ اسلام کے ورک ورک پر بکھرے پڑے ہیں، لوگ اس کو "دور ملوکیت" کہتے ہیں وہ کس قدر م...