*┄┅═❁ اردو ادب ❁═┅┄*
*╔══•ೋೋ•══╗*
*🪴 کبھی بیٹی کو ذمہ داری نہیں،*
*رب کی طرف سے "امانت" سمجھو...!*
*🍃 کبھی بہن کو بوجھ نہیں،*
*"دعاؤں کی ڈھال" سمجھو...!*
*☘️ کبھی ماں کو بڑھاپے میں بوجھ نہیں،*
*"جنت کی چابی" سمجھو...!*
*🌿 کبھی بیوی کو پابندی نہیں،*
*"سکونِ دل" سمجھو...!*
*╚══•ೋೋ•══╝*
*┅┈•※ ͜✤☆اردو ادب☆✤͜※┅┄*