health

زیادہ پانی بھی صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے، جانیں عمر کے مطابق روزانہ کتنا پانی پینا چاہیے
06 Jun, 2025

زیادہ پانی بھی صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے، جانیں عمر کے مطابق روزانہ کتنا پانی پینا چاہیے

پانی ہمارے جسم کے لیے انتہائی ضروری ہے، جو جسمانی افعال کو بہتر بناتا ہے اور جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ضرورت سے زیادہ پانی پینا بھی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے؟ ڈاکٹرز کے م...