دیوالی کے بعد دہلی میں دم گھونٹنے والی صبح: AQI 400 کے پار، سونیا وِہار میں 463، 20 اسٹیشنوں پر ’شدید‘ ہوا
دیوالی کے بعد دہلی کی ہوا ’شدید‘: کئی علاقوں میں AQI 400 پار، ITO پر 406 اور سونیا وِہار میں 463؛ گھنی دھند سے وزیبلٹی گھٹی، آلودگی پر سیاست بھی گرم...