امروہہ میں نکی بھاٹی جیسا واقعہ! کانسٹیبل نے اہل خانہ کے ساتھ مل کر بیوی کو زندہ جلا دیا، حالت نازک، دہلی ریفر
امروہہ میں انسانیت سوز واقعہ: بیوی کو زندہ جلانے کی سفاکانہ کوشش امروہہ کے گاؤں نارنگ پور، جو ڈیڈولی تھانہ کے تحت آتا ہے، منگل کے دن ایک ایسی دل دہلا...