سینٹرل وسٹا پروجیکٹ کی آڑ میں شہید ہوگی صدیوں پرانی 'قدیمی مسجد'؟ مرکز کے فیصلے سے اقلیتی طبقے میں شدید غم و غصہ
نئی دہلی: لٹینز دہلی کے کرشی بھون احاطے میں واقع صدیوں پرانی تاریخی ’قدیمی مسجد‘ کے وجود پر اب براہِ راست خطرے کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ مرکزی حکومت نے د...