Searching : Karnataka milk prices November 1 update

1 نومبر سے دودھ 8 روپے فی لیٹر مہنگا، کابینہ نے دی منظوری

کرناٹک حکومت نے 'نندنی دودھ' (Nandini Milk) کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر اضافے کو منظوری دے دی ہے۔ نئی قیمتیں 1 نومبر سے لاگو ہوں گی۔ بڑھی ہوئی رقم میں سے 7 روپے براہِ راست دودھ پیدا کرنے والے کسانوں کو ملیں گے، جبکہ 1 روپیہ ڈائری کوآپریٹو...