Searching : Kuki Inpi Manipur Naga group clash Noney

منی پور میں پھر بھڑکا تشدد: نونی میں فائرنگ میں کُکی برادری کے 3 افراد ہلاک، کانگپوکپی میں لاپتہ 2 نوجوانوں کی لاشیں برآمد

منی پور میں ایک بار پھر تشدد بھڑک اٹھا ہے۔ نونی ضلع کے ایک جنگلاتی پہاڑی گاؤں میں دو گروہوں کے درمیان شدید فائرنگ میں کُکی برادری کے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ وہیں کانگپوکپی ضلع میں 28 اکتوبر سے لاپتہ دو افراد کی لاشیں سکیورٹی فورسز نے برآمد ک...