فقہ و مسائل

کتاب الفقہ (روزمرہ کے بنیادی مسائل) جلد ۳
کتاب الفقہ (روزمرہ کے بنیادی مسائل) جلد ۳
عورتوں کا طریقۂ نماز (اہم فتویٰ)
عورتوں کا طریقۂ نماز (اہم فتویٰ)
مسائل مزارعت
مسائل مزارعت
صحافت اور اس کی شرعی حدود
صحافت اور اس کی شرعی حدود
بٹ کوئن کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم
بٹ کوئن کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم
ڈیجیٹل تصویر اور ویڈیو کی حرمت
ڈیجیٹل تصویر اور ویڈیو کی حرمت
مسائل ختنہ (مع ختنہ اور جدید میڈیکل سائنس)
مسائل ختنہ (مع ختنہ اور جدید میڈیکل سائنس)
سلام اور اسلام کے شرعی احکام
سلام اور اسلام کے شرعی احکام
تکبیر تحریمہ سے سلام تک (مع منتخب مسائلِ نماز)
تکبیر تحریمہ سے سلام تک (مع منتخب مسائلِ نماز)
Image 1

موازنہ چھوڑیں، خود پر یقین رکھیں

موازنہ چھوڑیں، خود پر یقین رکھیں

شیراور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں، لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتااور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔🦈 شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکارنہ کر پانے کی وجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔ دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں وہ بہترین ہیں۔🐅 اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا بنانے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔🌹 ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔ آپکی اپنی ایک طاقت ہے۔۔۔ اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔ کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں۔۔۔ بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں۔۔۔ یاد رکھیں ٹوٹا ہوا رنگین قلم بھی رنگ بھرنے کے قابل ہوتا ہے۔ مویشی گھاس کھانے سے موٹے تازے ہو جاتے ہیں🌱 جبکہ یہی گھاس اگر درندے کھانے لگ جائیں تو وہ اسکی وجہ سے مر سکتے ہیں۔ 🦣 کبھی بھی اپناموازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں۔اپنی دوڑ اپنی رفتار سے مکمل کریں جو طریقہ کسی اور کی کامیابی کی وجہ بنا ضروری نہیں کہ وہ آپ کیلئے بھی سازگار ہو۔۔⛷️

Whats New

Naats