ترجمہ و تفسیر قرآن

الکشف و البیان عن تفسیر القرآن (فھارس) المجلد الثانی و الثلاثون
الکشف و البیان عن تفسیر القرآن (فھارس) المجلد الثانی و الثلاثون
الکشف و البیان عن تفسیر القرآن (فھارس) المجلد الثالث و الثلاثون
الکشف و البیان عن تفسیر القرآن (فھارس) المجلد الثالث و الثلاثون
النکت و العیون تفسیر الماوردی الجزء الاول
النکت و العیون تفسیر الماوردی الجزء الاول
النکت و العیون تفسیر الماوردی الجزء الثانی
النکت و العیون تفسیر الماوردی الجزء الثانی
النکت و العیون تفسیر الماوردی الجزء الثالث
النکت و العیون تفسیر الماوردی الجزء الثالث
النکت و العیون تفسیر الماوردی الجزء الرابع
النکت و العیون تفسیر الماوردی الجزء الرابع
النکت و العیون تفسیر الماوردی الجزء الخامس
النکت و العیون تفسیر الماوردی الجزء الخامس
النکت و العیون تفسیر الماوردی الجزء السادس
النکت و العیون تفسیر الماوردی الجزء السادس
حل القرآن جلد ۱
حل القرآن جلد ۱
Image 1

ایک رات کی کہانی

ایک رات کی کہانی

ایک آدمی نے حاتم طائی سے پوچھا : اے حاتم ! کیا سخاوت میں کوئی تم سے آگے بڑھا ہے ؟ حاتم نے جواب دیا : ہاں ! ... قبیلہ طے کا ایک یتیم بچہ مجھ سے زیادہ سخی نکلا جس کا قصہ کچھ یوں ہے کہ دوران سفر میں شب بسری کیلیے ان کے گھر گیا ، اس کے پاس دس بکریاں تھیں ، اس نے ایک ذبح کی ، اس کا گوشت تیار کیا اور کھانے کیلئے مجھے پیش کر دیا اس نے کھانے کیلیے مجھے جو چیزیں دیں ان میں مغز بھی تھا، میں نے اسے کھایا تو مجھے پسند آیا میں نے کہا : واہ سبحان اللہ ! کیا خوب ذائقہ ہے ! یتیم بچہ فوراً باہر نکل گیا اور ایک ایک کر کے تمام بکریاں میری لا علمی میں اس نے ذبح کر ڈالیں اور سب کے مغز مجھے پیش کیے جب میں کوچ کرنے لگا تو کیا دیکھا کہ گھر کے ارد گرد ہر طرف خون ہی خون بکھرا پڑا ہے۔ میں نے اس سے کہا : آپ نے تمام بکریاں کیوں ذبح کیں ؟ اس نے کہا : واہ ، سبحان اللہ ! ... آپ کو میری کوئی چیز اچھی لگے اور میں اس پر بخل کروں ، یہ عربوں کی لیے بدترین گالی ہے حاتم سے پوچھا گیا : بدلے میں آپ نے اسے کیا دیا ؟ ... انہوں نے کہا : تین سو سرخ اونٹنیاں اور پانچ سو بکریاں ! ان سے کہا گیا : تو پھر آپ اس سے بڑے سخی ہوئے ! حاتم طائی نے جواب دیا : نہیں ...! وہ مجھ سے زیادہ سخی ہے ، کیونکہ اس نے اپنا سب کچھ لٹا کر سخاوت کی جبکہ میں نے تو اپنے بہت سے مال میں سے تھوڑا سا خرچ کر کے سخاوت کی ہے۔ ___________📝📝📝___________ منقول - ناقل: اسلامک ٹیوب پرو ایپ ۔

Whats New

Naats