محقق مسئلہ

آرٹی فیشل زیور پہن کر نماز پڑھنا؟

عورتوں کے لئے آرٹی فیشل زیورات نیز کانچ کی چوڑی وغیرہ پہننا جائز اور درست ہے، اور ان زیورات کو پہن کر نماز پڑھنے میں بھی کوئی کراہت نہیں ہے؛ البتہ انگوٹھی سونے اور چاندی کے علاوہ دھات کی نہ پہنی چاہئے ۔(کتاب النوزل/ج:۱۵/ص:۴۵۰)

علماء ہی اولیاء ہیں
مضامین

علماء ہی اولیاء ہیں

یحییٰ بن یحییٰ بیان کرتے ہیں: جب امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کا مرضِ الموت طویل ہوا اور وقتِ آخر آنے کو ہوا تو مدینہ منورہ اور دوسرے شہروں سے تمام علماء اور فقہاء امام صاحب کے مکان پر جمع ہو گئے تاکہ امامِ وقت کی آخری ملاقات سے فیض یاب اور ان کی وصیتوں سے بہرہ مند ہوں۔ یحییٰ بن یحییٰ کہتے ہیں: "اس وقت...

تازہ ترین خبریں

تمام خبریں