اوقات نماز کے علاوہ مسجد کے دروازہ پر تالا نہ لگانے کی صورت میں سامان مسجد کے چوری وضائع ہونے کا اندیشہ ہو، تو تالا لگا نا جائز ہوگا۔(اہم مسائل/ج:۱/ص:۲۴۸)
ایک بندہ کریانے کی ایک دکان پر ملازم تھا. وہ کسی نہ کسی بہانے دکان سے کچھ نہ کچھ چوری کرتا رہتا تھا. دکان کا مالک بڑا ہی خوش اخلاق اور امانتدار انسان تھا.
وقت گزرتا گیا اور دس بارہ سال گزر گئے. اللہ نے مالک کو خوب برکت دی اور اس کی دکان شہر کی سب سے بڑی دکان بن گئی. روزانہ لاکھوں کی آمدن ہونے لگی...