*عید کے دن سب خوش...*
عید کے قریب عام طور پر ایک بات یہ دیکھ...
Ummah Post
18 March, 2026

*عید کے دن سب خوش...*

عید کے قریب عام طور پر ایک بات یہ دیکھنے کو ملتی ہے کہ ہر مسلمان تقریباً خوش رہتا ہے، چاہے غریب ہو یا فقیر متوسط گھرانہ ہو یا متمول خاندان، متمول خاندان تو ہزاروں کی قیمت کے لباس خریدتے ہیں اور متوسط طبقہ سینکڑوں کی قیمت کے؛ مگر غریب طبقہ کا معاملہ ہی الگ ہے کمپنی کے ریجکٹ کپڑے جو واقعۃً عمدہ ہوتے ہیں مگر کمپنی کسی باریک عیب کی وجہ سے خارج کردیتی ہے اور دوسو تین سو روپیوں میں فروخت کردیتی ہے؛ اس کو خرید کر پہنتا ہے اور وہ بھی اس دن اپنی ایک الگ خوشی مناتا ہے. فللہ الحمد علی ذالک، خوشی دینے والا اللہ ہے. س ظ ٹپٹوری

Share this article
ایک بورڈ اور دو جملے
مضامین

ایک بورڈ اور دو جملے

ایک اندھا آدمی عمارت کے پاس بیٹھا تھا اور پاس ایک بورڈ رکھا تھا جس پہ لکھا تھا میں اندھا ہوں برائے مہربانی میری مدد کریں ساتھ میں اس کی ٹوپی پڑی ہوئی تھی جس میں چند سکے تھے . ایک آدمی وہاں سے گزر رہا تھا اس نے اپنی جیب سے چند سکے نکالے اور ٹوپی میں ڈال دیے اچانک اس کی نظر بورڈ پر پڑی اس نے بورڈ ک...