ایک مرغی کو قتل کریں 
تیل میں اسے غسل دیں
پھر دہی کا سفید  ک...
Ummah Post
18 October, 2026

ایک مرغی کو قتل کریں

تیل میں اسے غسل دیں

پھر دہی کا سفید کفن دیں

شان مسالے سے خوشبو کی دھونی دیں

اسکے بعد چاول میں اسکی قبر بنائیں

جب تیار ہوجائے تو مجھے دعوت دیں

تاکہ اسکی مغفرت کی دعا کرسکوں

ذرا مسکرا لیجئے مسکرانا بھی سنت ہے

انعم فاطمہ✍️🌸

Share this article
اور ملک الموت آپہنچا __!!
مضامین

اور ملک الموت آپہنچا __!!

ایک نوجوان لڑکی ایک سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کرتے ہوئے فتنہ انگیز انداز میں جارہی تھی۔ اس کے انداز میں ایسی خود نمائی اور خود ستائی تھی جیسے دنیا اسی کی وجہ سے پیدا کی گئی ہو ۔ وہاں سے ایک نیک اور صالح نوجوان گزر رہا تھا اس نے از راہ ہمدردی کہا: "میری بہن! اپنی اس روش سے باز آجاؤ۔ اگر اسی ح...