آپ کو پتہ ہے جب شیطان نے بڑے زعم سے کہا تھا:
*میں تیرے بندوں کو بہکاؤں گا“ تو اللہ کریم نے کتنے یقین سے کہا تھا ؟*`
مگر سوائے اُن کے جو میرے بندے ہو گئے۔
*`"میرے بندے “`*
کیا آپ نے کبھی ان دو لفظوں پر غور کیا ھے ؟ یعنی کہ عباد الله۔
اللہ بڑے فخر سے اُسے کہہ رہا ھے۔ جو اُسکے بندے ہونگے وہ اُسکے لئے گناھوں کو چھوڑیں گے ، وہ شیطان لعین کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے۔
تو ہمیں اللہ کا بندہ بننا ہے جس کے بارے میں اللہ نے شیطان سے کہا تھا تب ہی تو اللہ اور انسان کا تعلق مضبوط ہو گا۔