*گاڑی چلاتے ہوئے اگر کوئی بچہ سامنے آجائے*
*تو پہلی کوشش کریں*
*کہ گاڑی روک لیں*
*اگر یہ ممکن نہ ہو*
*تو پھر بچے کے پیچھے سے گاڑی گزاریں*
*کیونکہ بچہ عموما آگے کی طرف دوڑتا ہے*
*اور اسی طرح کوئی بزرگ سامنے آجاۓ*
*تو اس کے آگے سے گاڑی گزاریں*
*کیونکہ بزرگ عموما پیچھے کی طرف ہٹتے ہیں*
*لیکن اگر کوئی خاتون سامنے آجاۓ*
*تو آپ ہر حال میں گاڑی روکنے کی کوشش کریں*
*کیونکہ اللہ کی یہ نرالی مخلوق پہلے آگے بھاگے گی*
*پھر پیچھے بھاگے گی*
*اور آخر میں دونوں ہاتھ کانوں پہ رکھ کے*
*سڑک کے عین بیچ میں کھڑی ہو جائے گی*
> *#.ابتسامہ🤭😂*