انما اشکو بثی وحزنی الی اللّٰہ
زندگیوں کی آزمائشوں پر انسان کا غمگین ہونا فطری ہے ۔
محاسبہ اس بات پر ہے کہ اس جذبے پر آپ کا رد عمل کیا تھا ۔
کیا آپ اللّٰہ سے ناامید ہو گئے ؟
یا کسی کی دی گئی ہوئی تکلیف پر آپ اتنے کڑوے ہو گئے کہ آپ مزید لوگوں کے ساتھ تلخ ہونے لگے ۔ ان کے ساتھ زیادتی کرنے لگی ۔
یہ گناہ کی بات ہے۔
اپنے ٹراماز سے نکلنے کی کوشش کرنی چاہیے ۔
اللّٰہ سے دعا کرنی چاہیے اور لوگوں پر اس کا غصہ نہیں نکالنا چاہیے
اللّٰہ سے توبہ کیجئے ♥️💯