Ummah Post By صبغة الله 28 March, 2025 ایک 90 سال کے ایک بابا جی مرنے کے بعد جنت پہنچ گئے وہاں حوروں کی خوبصورتی دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے ایک حور نے پوچھا رو کیوں رہے ہو؟ کہنے لگے "جاگنگ یوگا اور متوازن غذا کے چکر میں نہ پڑتا تو کب کا یہاں پہنچ چکا ہوتا " 😂😂😂😂😂😂 Share this article WhatsApp Facebook