Ummah Post By صبغة الله 11 April, 2025 حافظہ﴿memory﴾بڑھانےوالی④چیزیں حضرت امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: 4چیزیں عقل کو بڑھاتی ہیں. ① فضول کلام کو ترک کردینا ② مسواک استعمال کرنا ③ نیکوں کی مجلس میں بیٹھنا ④ علم پر عمل کرنا ـــــــ ﴿راہِ علم کامسافرـ150﴾ Share this article WhatsApp Facebook