اسرائیل میں حکومت بنانے کی جدوجہد: آئزنکوٹ کی 4 شرائط، غزہ پر سوال
اسرائیل میں اپوزیشن رہنما گادی آئزنکوٹ نے نئی حکومت بنانے کے لیے 4 شرائط رکھی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ان میں حریدی برادری کے لیے فوجی خدمت لازمی کرنا، اسرائیل کو یہودی اور جمہوری ملک برقرار رکھنا...