چنئی میٹرو حادثہ: راماپورم کے قریب زیر تعمیر ٹریک کا حصہ گرنے سے موٹر سائیکل سوار کی موت، ریسکیو آپریشن جاری
چنئی: دلخراش حادثہ جمعہ، 13 جون 2025 کو چنئی کے راماپورم علاقے میں چنئی میٹرو کے فیز-2 کوریڈور کے زیر تعمیر ٹریک کا ایک حصہ اچانک گر گیا، جس کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار کی موت ہو گئی۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ٹریک کے تعمیراتی کام جا...
- admin
- india