راجستھان ریلوے ٹریک دھماکہ: سری گنگا نگر میں ریلوے ٹریک پر شدید دھماکہ؛ 45 منٹ پہلے ہی گزری تھی پیسنجر ٹرین، سکیورٹی ایجنسیاں الرٹ
سری گنگا نگر (راجستھان): راجستھان کے سرحدی ضلع سری گنگا نگر میں منگل کی رات ایک بڑا ریل حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا۔ انوپ گڑھ-سورت گڑھ ریل روٹ پر رات تقریب...