Gaza Attacks: غزہ میں اسرائیلی حملوں میں ایک بچے سمیت 4 فلسطینی شہید؛ ’جنگ بندی‘ کے باوجود اب تک 1,600 سے زائد افراد جاں بحق
غزہ پٹی: غزہ میں نام نہاد جنگ بندی (Ceasefire) نافذ ہونے کے باوجود اسرائیلی فوج کے حملے تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق، وسطی اور جنو...