ایک مقبول ولی کی پیشین گوئی
messages.islamic_article

ایک مقبول ولی کی پیشین گوئی

admin
26 Jun, 2025

حضرت شاہ عبدالرحیم صاحب سہارنپوری جو بڑے صاحب کشف و کرامات تھے، ان کا ایک واقعہ بہت مشہور ہے کہ پنجاب سے حکیم نورالدین بسلسلہ معالجہ حضرت شاہ صاحب کے پاس آئے ... حضرت نے ان سے فرمایا کہ حکیم صاحب پنجاب میں کوئی جگہ قادیان ہے، وہاں سے کسی نے نبوت کا دعوی تو نہیں کیا ؟ حکیم صاحب نے کہا کہ کسی نے نہیں کیا ...

حضرت شاہ صاحب نے فرمایا کہ وہاں سے ایک شخص نبوت کا دعوی کرے گا اور لوح محفوظ میں آپ کو اس کا مصاحب لکھا ہے، آپ کے اندر ایک مرض ہے ( بحث کرنے اور الجھنے کا یہ مرض آپ کو وہاں لے جائے گا اور آپ مبتلا ہوں گے۔ ہم تو اس وقت نہ ہوں گے۔ مگر آپ کو باذن الہی) پہلے سے مطلع کیے دیتے ہیں ...

چنانچہ ایسا ہی ہوا کہ مرزا غلام احمد قادیانی نے نبوت کا دعویٰ کیا اور یہ حکیم صاحب اس سے مناظرہ کرنے کے لئے گئے اور اس کے دام میں پھنس گئے اور اس پر ایمان لے آئے اور پھر اس کے خلیفہ اول ہوئے ... نعوذ باللہ ) (آپ بیتی از شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا رحمہ اللہ )

____📝📝📝____

کتاب : قابلیت اور مقبولیت ۔

صفحہ نمبر: ۱۰۲۔

صاحب کتاب : مولانا محمد اسحق ملتانی۔

انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ ۔

ٹیگز: #شاہ عبدالرحیم سہارنپوری #Shah Abdul Rahim Saharanpuri #حکیم نورالدین #Hakim Nuruddin #قادیانیت #Qadianism #دعویٰ نبوت #claim of prophethood #خلق قرآن #created Quran #معتزلی عقائد #Mu’tazilite beliefs #مسخرہ کی طنز #jester’s satire #تراویح کی تلاوت #Tarawih recitation #اسلامی تاریخ #Islamic history #خلیفہ اور مسخرہ #caliph and jester #طنزیہ سوال #satirical question #قرآن کی حفاظت #preservation of Quran #دینی بیداری #religious awakening #عبرتناک واقعہ #inspiring incident #ابو طلحہ محمود #Abu Talha Mahmood #ہر واقعہ بے مثال #Har Waqia Be Misal #اسلامک ٹیوب پرو #Islamic Tube Pro #معتصم باللہ #Mu’tasim Billah #عقیدہ توحید #belief in monotheism #تاریخی سبق #historical lesson #تشدد کا خاتمہ #end of persecution #قرآنی حقانیت #truth of Quran #مسخرے کی حکمت #wisdom of jester #کلمہ پڑھا ہوا #Kalma parhaya hua #گوری میم #white wife #اسلامی مزاج #Islamic temperament #مغربی کلچر #Western culture #روایتی خاندان #traditional family #گھریلو تنازعہ #domestic conflict #دینی اقدار #religious values #کرسمس منانا #celebrating Christmas #نکر پہننا #wearing shorts #مشترکہ خاندانی نظام #joint family system #معاشرتی تنقید #social critique #اسلامی جمہوریت #Islamic democracy #کلمہ کا سہارا #pretext of Kalma #مغرب کی تقلید #imitation of West #دینی بیداری #religious awakening #عبرتناک کہانی #inspiring story #خود احتسابی #self-accountability #سماجی تبدیلی #societal change #طنزیہ حکایت #satirical anecdote #گھریلو ذمہ داریاں #domestic responsibilities #عقیدہ توحید #belief in

تازہ ترین خبریں