نومولود بچے رونے پر آنسو کیوں نہیں بہاتے؟
نومولود بچوں کا رونا نومولود بچے اپنی ضروریات بتانے کے لیے رونے کا سہارا لیتے ہیں۔ بھوک، تکلیف، یا توجہ کی خواہش ہو، وہ صرف رو کر ہی اپنا پیغام پہنچاتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ جب وہ روتے ہیں تو ان کی آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے...
- admin
- health