Gaza Attacks: غزہ میں اسرائیلی حملوں میں ایک بچے سمیت 4 فلسطینی شہید؛ ’جنگ بندی‘ کے باوجود اب تک 1,600 سے زائد افراد جاں بحق
غزہ پٹی: غزہ میں نام نہاد جنگ بندی (Ceasefire) نافذ ہونے کے باوجود اسرائیلی فوج کے حملے تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق، وسطی اور جنوبی غزہ میں جمعرات کو ہونے والے تازہ اسرائیلی حملوں میں ایک معصوم بچے اور خاتون سمیت کم از...
- admin
- world